مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10399
باب: یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ اگر ہے تو کون ادا کرے گا؟
ما قالوا في مال اليتيم زكاة، ومن كان يزكيه
حدیث نمبر: 10399
١٠٣٩٩ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن عمرو بن دينار عن مكحول قال: قال عمر: ابتغوا بأموال اليتامى لا (تستغرقها) (١) (٢) الصدقة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول سے مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق نے ارشاد فرمایا : یتیموں کے مالوں سے تجارت کر کے نفع تلاش کرو تاکہ صدقہ (زکوٰۃ) ان کو ختم نہ کر دے۔
حواشی
(١) في [ص]: (يستغرقها).
(٢) في [ح] زيادة: (لا).
(٣) منقطع؛ مكحول لم يدرك عمر.