مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10270
باب: ’’زکوٰۃ میں کیا چیز جائز نہیں ہے اور زکوٰۃ وصول کرنے والا نہیں وصول کرے گا‘‘
ما لا يجوز في الصدقة ولا يأخذ المصدق
حدیث نمبر: 10270
١٠٢٧٠ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة قال: سمعت سليمان بن يسار قال: لا يجزئ في الصدقة ذات عوار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے سنا وہ ارشاد فرماتے تھے کہ زکوٰۃ میں عیب دار جانور کافی نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [أ] زيادة: (كثير).