مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10232
باب: بکریوں پر کب اور کتنی زکوٰۃ فرض ہے؟
في صدقة الغنم متى تجب فيها وكم فيها
حدیث نمبر: 10232
١٠٢٣٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إلى أربعمائة] (١) فإن زادت واحدة (فإلى) (٢) خمسمائة ثم على هذا الحساب.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ چار سو تک (یہی ہے) پھر اگر چار سو سے ایک بکری زائد ہوجائے تو پانچ سو تک (یہی حکم ہے)، پھر اسی حساب سے زکوٰۃ آئے گی۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٢) في [ب، ح، ك]: (قال).