مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10459
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے
(من قال: ليس في الحلي زكاة)
حدیث نمبر: 10459
١٠٤٥٩ - حدثنا وكيع عن دلهم بن صالح (١) عن عطاء عن عائشة (قال) (٢) (كان) (٣) لبنات أخيها حلي فلم تكن تزكيه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس بھتیجیوں کا زیور موجود تھا لیکن آپ اس پر زکوٰۃ نہ ادا فرماتی تھیں۔
حواشی
(١) في [ح] زيادة: (عن عامر).
(٢) في [ص، ك]: (قالت).
(٣) في [أ، ب]: (كانت).