مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10373

باب: ’’جس زمین کو جاری پانی (آسمان کی بارش یا چشمہ) سے سیراب کیا یا ڈولوں سے سیراب کیا جائے اس پر زکوٰۃ کس حساب سے فرض ہے‘‘

ما قالوا فيما يسقى سيحا ويسقى بالدلو: كيف يصدق؟

حدیث نمبر: 10373
١٠٣٧٣ - قال أبو الزبير: وسمعت (ابن عمير) (١) يقول هذا القول.
مولانا محمد اویس سرور

ابو زبیر راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمیر کو بھی اسی طرح فرماتے ہوئے سنا۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (عمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10373
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10373، ترقيم محمد عوامة ---)