مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10999
باب: سوال کرنے سے استغناء کرنا، کہا گیا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
في الاستغناء عن المسألة من قال: اليد العليا خير من اليد السفلى؟
حدیث نمبر: 10999
١٠٩٩٩ - حدثنا أبو معاوية وابن نمير عن الأعمش عن الحكم عن عبد الرحمن ابن أبي ليلى (١) بمثله ولم يرفعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے اسی کے مثل منقول ہے لیکن انہوں نے مرفوعا روایت نہیں کیا۔
حواشی
(١) زاد في [ب، هـ]: (قال: قال رسول اللَّه (ﷺ)، سقط من: [ص، ز، ك].