مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10595
باب: زکوٰۃ کو ایک شہر سے دوسرے شہر میں منتقل کرنے کو بعض حضرات نے ناپسندیدہ کہا ہے
في الصدقة يخرج بها من بلد إلى بلد: (من كرهه)
حدیث نمبر: 10595
١٠٥٩٥ - وعن هشام أو غيره عن الحسن أنهما كانا يكرهان أن يخرج الزكاة من بلد إلى بلد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام یا کسی اور سے مروی ہے کہ حسن سے روایت ہے کہ وہ دونوں (ابراہیم اور حسن) زکوٰۃ کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔