مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10477
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی
من قال (تدفع) الزكاة إلى السلطان
حدیث نمبر: 10477
١٠٤٧٧ - حدثنا وكيع عن يونس بن الحارث عن داود بن أبي عاصم عن المغيرة ابن شعبة أنه كان يبعث (بصدقته) (١) إلى الأمراء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت داؤد بن ابی عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ اپنی زکوٰۃ امراء (بادشاہوں) کی طرف بھیجا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بصدقه).