مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10425
باب: گھوڑوں پر زکوٰۃ کا بیان
ما قالوا في زكاة الخيل
حدیث نمبر: 10425
١٠٤٢٥ - وأن السائب ابن أخت نمر أخبره أنه كان يأتي عمر بصدقة (الخيل) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت سائب ابن اخت نمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابن شہاب کو بتایا کہ وہ گھوڑوں کی زکوٰۃ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس لے کر آتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (الخليل).