مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11007

باب: مال میں بخل اور خزانے سے متعلق جو مذکور ہے اسکا بیان

ما ذكر في الكنز والبخل (بالحق) في المال

حدیث نمبر: 11007
١١٠٠٧ - حدثنا يعلى بن عبيد قال: (حدثنا) (١) عبد الملك (بن) (٢) أبي سليمان عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ما من صاحب إبل ولا ⦗٣٨٩⦘ بقر ولا غنم (٣) لا يؤدي حقها إلا (أقعد) (٤) لها يوم القيامة بقاع قرقر، تطأه ذات الظلف بظلفها، (وتنطحه) (٥) ذات القرن بقرنها وليس فيها يومئذٍ جماء ولا مكسورة القرن"، (قالوا) (٦): يا رسول اللَّه وما حقها؟ قال: "إطراق فحلها وإعارة دلوها ومنيحتها و (حلبها) (٧) على الماء وحمل عليها في سبيل اللَّه" (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : نہیں ہے کوئی اونٹوں، گائے اور بکریوں والا شخص جس نے ان کا حق ادا نہیں کیا رکھا جائے گا قیامت کے دن برابر اور چٹیل میدان میں، جہاں ہر کھر والا جانور اس کو کھروں سے روندے گا اور ہر سینگ والا جانور اس کو سینگ سے مارے گا، اس دن کوئی جانور ایسا نہ ہوگا جس کے سینگ نہ ہوں یا ٹوٹے ہوئے ہوں۔ صحابہ کرام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! ان کا حق کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جفتی کیلئے اونٹ کسی کو (عاریۃ) دے دینا، اور اس کے ڈول کا عاریۃ دینا، اور اس کو کسی کی ضرورت پوری کرنے کیلئے عاریۃ دینا، اور اونٹنی کا دودھ پانی کے گھاٹ کے پاس نکالنا (تاکہ مساکین بھی پی سکیں) ، اور اس پر اللہ تعالیٰ کے راستہ میں سواری دینا۔

حواشی
(١) في [ص]: (نا).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ص] زيادة: (و).
(٤) في [ص]: (قعد).
(٥) في [ح، ص]: (وينطحه)
(٦) في [ب]: (قلنا).
(٧) في [هـ]: (حليبها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11007
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه مسلم (٩٨٨)، وأحمد (١٤٤٤٢).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 988، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 369، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3255، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2453 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2246، وأبو داود فى «سننه» (2/49) [دون رقم في الترقيم المختار]، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1657، 1658، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7879، 7880، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14666، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6866، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3044، والطبراني فى «الصغير» برقم: 373، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3452، ترقيم محمد عوامة: 10802»