مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10880
باب: بعض حضرات کے نزدیک مسلمانوں پر عشر نہیں ہے
من قال ليس على المسلمين عشور
حدیث نمبر: 10880
١٠٨٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن عطاء بن السائب عن ⦗٣٥٢⦘ (حرب) (١) بن (عبيد اللَّه) (٢) عن جده أبي (أمه) (٣) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ليس على المسلمين عشور إنما العشور على اليهود والنصارى" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حرب بن عبید اللہ اپنے نانا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عشر مسلمانوں پر نہیں ہے۔ بیشک عشر تو یہود و نصاریٰ پر ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (حرث).
(٢) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٣) في [ب، ز، ك]: (أمه)؛ وفي [أ، ص، هـ]: (أمامة).