مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10413

باب: ’’بعض حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم جب تک بالغ نہ ہو جائے اس کے مال پر زکاۃ نہیں ہے‘‘

من قال ليس في مال اليتيم زكاة حتى يبلغ

حدیث نمبر: 10413
١٠٤١٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن الحسن بن (يزيد) (١) قال: سمعت مجاهدًا يقول: أحصه فإذا علمت فزكه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ (یتیم کا مال) شمار کرتے رہو۔ جب آپکو معلوم ہوجائے (کہ زکوٰۃ کو پہنچ گیا ہے) تو زکوٰۃ ادا کردو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ح، هـ]: (زيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10413
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10229»