مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10283
باب: ’’وسق کتنا ہوتا ہے؟‘‘
(في الوسق كم هو؟)
حدیث نمبر: 10283
١٠٢٨٣ - [حدثنا وكيع عن شريك عن ليث عن نافع عن ابن عمر قال: الوسق ستون صاعًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے۔