مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11014
باب: بنو ہاشم کو صدقہ (زکوٰۃ) دینا جائز نیںی ہے
(من قال لا تحل الصدقة على بني هاشم)
حدیث نمبر: 11014
١١٠١٤ - حدثنا عبدة (عن سعيد عن قتادة) (١) عن عكرمة قال: لا تحل الصدقة لبني هاشم ولا لمواليهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ بنو ہاشم اور ان کے آزاد کردہ غلاموں کیلئے صدقہ حلال نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: تكرر.