مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10577
باب: یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی
في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)
حدیث نمبر: 10577
١٠٥٧٧ - وعن حميد عن بكر (قالا) (١): يحبسها حتى يعطيها غيره] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید، حضرت بکر سے روایت کرتے ہیں کہ اس کو اپنے پاس روکے رکھے یہاں تک کہ کسی اور کو عطا کر دے۔
حواشی
(١) في [ح]: (قال لا).
(٢) في [أ، ب، ك]: تكرار الخبر.