مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10251

باب: بھیڑ کا بچہ کیا بکریوں کے مالک پر حساب کیا جائیگا؟

(السخلة) (تحسب) على صاحب الغنم

حدیث نمبر: 10251
١٠٢٥١ - وعن يونس عن الحسن (قالا) (١) (٢): يعتد بالسخلة ولا (تؤخذ) (٣) في الصدقة.
مولانا محمد اویس سرور

یونس کے واسطے سے حضرت حسن سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں (ابراہیم اور حسن) نے فرمایا کہ بکری کے چھوٹے بچے کو (زکوٰۃ کے حساب میں) شمار کیا جائے گا لیکن زکوٰۃ میں اسے وصول نہیں کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ص]: (قال).
(٢) في [هـ] زيادة: (لا) وانظر: الأموال لأبي عبيد ١/ ٤٨٠.
(٣) في [ب]: (يؤخذ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10251
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10251، ترقيم محمد عوامة ---)