مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11092
باب: کسی قوم کو کوئی خزانہ ملے تو اس پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
في الركاز يجده القوم فيه زكاة
حدیث نمبر: 11092
١١٠٩٢ - حدثنا خالد بن مخلد عن (كثير بن) (١) عبد اللَّه المزني (عن أبيه) (٢) عن ⦗٤١٧⦘ جده عن النبي ﷺ قال: "في الركاز الخمس" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کثیر بن عبد اللہ المزنی اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : رکاز میں خمس ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (كثربن).
(٢) سقط من [ص].