مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10950
باب: صاع کی مقدار کتنی ہے؟
في الصاع ما هو؟
حدیث نمبر: 10950
١٠٩٥٠ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: ما كان يفتي فيه إبراهيم في كفارة يمين أو (في الشراء أو في) (١) (إطعام) (٢) ستين مسكينًا وفيما قال فيه العشر ونصف العشر، قال: كان يفتي (بالقفيز) (٣) الحجاجي قال: هو الصاع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ کفارہ یمین، خریدو فروخت، ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا، عشر اور نصف عشر کی ادائیگی کے بارے میں ابراہیم کا فتویٰ قفیز حجاجی کے مطابق تھا، اور فرمایا کہ وہ ایک صاع ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ص].
(٢) في [ز]: (طعام).
(٣) في [أ، ب، ح، ص، ك]: (بقفيز).