مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11069
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر فرض ہے
من أوجب صدقة الفطر وقال هي واجبة
حدیث نمبر: 11069
١١٠٦٩ - [حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: فرض رسول اللَّه ﷺ صدقة الفطر] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقۃ الفطر کو فرض فرمایا ہے۔
حواشی
(١) الخبر زيادة من [ب، ز، ك].