مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10984
باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
حدیث نمبر: 10984
١٠٩٨٤ - حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: قال ⦗٣٨٠⦘ رسول اللَّه ﷺ: "لئن يأخذ أحدكم (حبلًا) (١) فيأتي الجبل (فيحتطب) (٢) منه فيبيعه ويأكل ويتصدق خير من أن يسأل الناس" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر پہاڑ پر آئے اور لکڑیاں جمع کر کے ان کو فروخت کرے اور اس میں سے کھائے بھی اور صدقہ بھی کرے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں سے سوال کرے۔
حواشی
(١) في [ص]: (أحبله)؛ وفي [ز، ك]: (أحبلًا)، وفي [ح]: (حبله).
(٢) في [ح]: (فتحتطب).