مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10579
باب: بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ اس سے جو چاہے کرے
من رخص أن يصنع بها ما شاء
حدیث نمبر: 10579
١٠٥٧٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر (عن) (١) أبي جعفر (وعامر) (٢) وعطاء قالوا: إن شاء أمضاها وإن شاء أمسكها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر، حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو ان کو خرچ کرلے اور اگر چاہے تو اپنے پاس روکے رکھے۔
حواشی
(١) سقطت من: [هـ].
(٢) سقط من: [ز].