مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10969
باب: غارمین سے کون لوگ مراد ہیں؟
ما قالوا في الغارمين: من هم؟
حدیث نمبر: 10969
١٠٩٦٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي جعفر قال: الغارم ينبغي الإمام أن يقضي عنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ امام کو چاہئے کہ غارم (مقروض) کی طرف سے اس کا قرض ادا کرے۔