مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10748
باب: مصارف زکوٰۃ میں سے کسی ایک مصرف کو پوری زکوٰۃ ادا کرنے کا بیان
ما قالوا في الرجل إذا وضع الصدقة في صنف واحد
حدیث نمبر: 10748
١٠٧٤٨ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حميد عن عكرمة قال: (صرفها) (١) في (الأصناف) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ تمام مصارف میں تقسیم کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (أصرفها).
(٢) في [ح]: (الأصنافان) وفي [هـ] زيادة: (في أي صنف).