مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10848

باب: زیورات سے مرقع تلوار اور ٹپکا میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟

السيف المحلى والمنطقة المحلاة (فيهما) زكاة أم لا

حدیث نمبر: 10848
١٠٨٤٨ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبيد اللَّه بن عبيد قال: قلت لمكحول يا أبا (عبد اللَّه) (١) إن لي سيفًا فيه خمسون ومائة درهم علي (فيها) (٢) زكاة فقال: (أضف) (٣) إليها ما كان لك من ذهب وفضة، فعليك فيه (٤) الزكاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید اللہ بن عبید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول سے کہا : اے ابو عبد اللہ ! میرے پاس ایک تلوار ہے جس میں ایک سو پچاس درہم (چاندی) لگی ہے۔ کیا اس کی زکوٰۃ ہے ؟ آپ نے فرمایا : تیرے پاس جو سو نا چاندی ہے اس کے ساتھ ملا لے اور پھر اس میں زکوٰۃ ہے وہ ادا کر دے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عبيد اللَّه) وفي [ص]: (عبد).
(٢) في [ب، ز، ك]: (فيه).
(٣) في [ح]: (ضيف)، وفي [أ]: (ضيف).
(٤) زيد في [ف، هـ]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10848
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10150، ترقيم محمد عوامة: 10649»