مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11097
باب: گھٹیا مال اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کو ناپسند کیا گیا ہے
من كره أن يتصدق الرجل بشر ماله
حدیث نمبر: 11097
١١٠٩٧ - حدثنا ابن علية عن سلمة بن علقمة عن ابن سيرين أنه سأل عبيدة عن قوله (تعالى) (١): ﴿وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ (وَلَسْتُمْ بِآخِذِيهِ) (٢)﴾ [البقرة: ٢٦٧]، إنما ذلك في الزكاة، والدراهم الزيف أحب إلي من التمر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت عبیدہ سے اللہ کے ارشاد { وَلَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیْثَ مِنْہُ تُنْفِقُوْنَ وَ لَسْتُمْ بِاٰخِذِیْہ } کے بارے میں سوال کیا ؟ انہوں نے فرمایا یہ زکوٰۃ کے بارے میں ہے، اور کھوٹے دراہم مجھے (گھٹیا) کھجور سے زیادہ پسند ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ص، ز، ك]: (تعالى).
(٢) سقط من: [ب].