مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10083

باب: یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے

ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها

حدیث نمبر: 10083
١٠٠٨٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن (خليد) (١) بن جعفر قال: سمعت أبا إياس يحدث عن أم الحسن أنها كانت عند أم سلمة زوج النبي ﷺ فجاء (نساء) (٢) مساكين فقالت: أخرجوهن، فقالت (أم سلمة) (٣): ما بهذا أمرنا (اللَّه) (٤) (أنبذ بهن) (٥) (بتمرة) (٦) تمرة (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ام حسن فرماتی ہیں کہ میں حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھی کہ کچھ مسکین عورتیں آئیں، میں نے حضرت ام سلمہ سے پوچھا کہ انہیں باہر نکال دوں ؟ آپ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس کا حکم نہیں دیا، انہیں ایک ایک کھجور دیدو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (خالد).
(٢) سقط من: [أ، ب، ح، ص، ك].
(٣) سقط في [هـ].
(٤) في [أ، ب، ك، ص] سقطت: (لفظ الجلالة).
(٥) في [ح]: (بياض).
(٦) في [أ، ب]: (بتمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10083
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أم الحسن صدوقة.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9914»