مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10473
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی
من قال (تدفع) الزكاة إلى السلطان
حدیث نمبر: 10473
١٠٤٧٣ - حدثنا معاذ بن معاذ عن اين عون عن نافع قال: قال ابن عمر: (ادفعوا زكاة) (١) أموالكم إلى من ولاه اللَّه أمركم، فمن بر (فلنفسه) (٢) ومن أثم فعليها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اپنے اموال کی زکوٰۃ ادا کرو جن کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے معاملات کا ولی (بادشاہ) بنایا ہے، پس جو شخص نیکی کرے گا اس کا ثواب اسی کیلئے ہے اور جو گناہ کا کام کرے گا اس کا وبال اسی پر ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (ارفعوا صدقة).
(٢) في [ص]: (طلفنسة).