مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10689
باب: صدقۃ الفطر کس صاع سے ادا کیا جائے گا
بأي صاع يعطى في صدقة الفطر
حدیث نمبر: 10689
١٠٦٨٩ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جربج قال: قال عطاء: أحب إلي أن (تعطي) (١) بمكيالك اليوم (بمكيال) (٢) تأخذ به و (تقتات) (٣) به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مجھے تو یہ پسند ہے کہ تم صدقۃ الفطر آج کے اپنے اس کیل (پیمانے) کے ساتھ ادا کرو جس کے ساتھ تم لیتے ہو اور اپنی خوراک حاصل کرتے ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يعطي).
(٢) في [أ، ح، ص]: (بمكيايل) وفي [ك]: (بمكايل).
(٣) في [ب، هـ]: (يقتات).