مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10998
باب: سوال کرنے سے استغناء کرنا، کہا گیا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
في الاستغناء عن المسألة من قال: اليد العليا خير من اليد السفلى؟
حدیث نمبر: 10998
١٠٩٩٨ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن (عبد الرحمن) (١) بن أبي ليلى قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "استغن عن الناس ولو (بقصمة) (٢) (سواك) (٣) " (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : لوگوں سے سوال کرنے سے مستغنی رہو اگرچہ مسواک کا ایک ٹوٹا ہوا ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو۔
حواشی
(١) في [ب، ز، ك]: (عبد اللَّه).
(٢) ما انكسر من السواك إذا استيك به، انظر: تاج العروس ٣٢/ ٢٨١، وفي [أ، ب، هـ]: (بقضمة).
(٣) في [أ]: (سوال).