مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10257

باب: زکوٰۃ لینے والا بکریوں کی زکوٰۃ میں کیا رویہ اختیار کرے

في المصدق ما يصنع بالغنم

حدیث نمبر: 10257
١٠٢٥٧ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن سماك عن ابن شهاب (أو شهاب) (١) بن (عبد اللَّه) (٢) عن (سعد) (٣) الأعرج قال: خرجت أريد الجهاد، فلقيت عمر بمكة، فقال: (بإذن) (٤) صاحبك (٥) (يعني يعلى بن أمية قال: قلت: لا. قال: فارجع إلى صاحبك) (٦) فإذا (٧) أوقف الرجل عليكم غنمه، فاصدعوها صدعين، ثم اختاروا من النصف الآخر (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد اعرج فرماتے ہیں کہ میں جہاد کیلئے نکلا تو مکہ میں میری حضرت عمر سے ملاقات ہوگئی، حضرت عمر نے پوچھا کہ تم یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ کی اجازت سے نکلے ہو ؟ میں نے عرض کی کہ نہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا کہ اپنے ساتھی کے پاس واپس جاؤ، اور جب کوئی آدمی (زکوٰۃ کے لئے) اپنی بکریاں تمہارے سامنے کھڑی کرے تو تم ان کو دو حصوں میں تقسیم کردو، پھر دوسرے نصف میں سے انتخاب کرو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ح، ز، ك] زيادة: (وشهاب).
(٢) في [أ، ز، ك، هـ]: (مالك)، وعند عبد الرزاق: (عبد الملك)، وانظر: الإكمال ٤/ ٣٥٠.
(٣) في [أ، هـ، ز، ك]: (سعيد)؛ وانظر الخبر في: مصنف عبد الرزاق (٤/ ١٣)، والأموال ١/ ٤٩٧ و ١/ ٧١١ (١٩١٥) والتاريخ الكبير ٤/ ٣٥، و ٥٣، والجرح والتعديل ٤/ ٩٩ و ٣٦١ والثقات ٤/ ٢٩٥، والإصابة ٣/ ٢٥٦، وكنز العمال ٦/ ٢٥٨.
(٤) في [أ، هـ]: (بادر).
(٥) في [ص، ز، ك] زيادة: (خرجت).
(٦) سقط من: [أ، ح].
(٧) في [أ، ز، هـ] زيادة: (خرجت).
(٨) مجهول؛ لجهالة الأعرج.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10257
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6812، ترقيم محمد عوامة: 10082»