مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10991
باب: بعض حضرات نے کچھ مخصوص لوگوں کیلئے سوال کرنے کی گنجائش اور رخصت دی ہے
ما قالوا فيما رضي فيه من المسألة لصاحبها؟
حدیث نمبر: 10991
١٠٩٩١ - حدثنا ابن نمير عن (المجالد) (١) عن الشعبي عن (حبشي) (٢) (بن) (٣) جنادة السلولي قال: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول (وأتاه) (٤) أعرابي، فسأله، فقال: "إن المسألة لا تحل إلا (لفقر) (٥) مدقع أو غرم مفظع" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبشی بن جنادہ السلولی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک اعرابی سوال کرتا ہوا آیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : سوال کرنا جائز نہیں ہے مگر اس فقر میں جو شدید اور سخت ہو اور اس قرض میں جو بھیانک اور شدید ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (مجالد).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [ص]: (عن).
(٤) في [ص]: (وأعطاه).
(٥) في [أ، ح، ز]: (لفقير).