مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10393
باب: یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ اگر ہے تو کون ادا کرے گا؟
ما قالوا في مال اليتيم زكاة، ومن كان يزكيه
حدیث نمبر: 10393
١٠٣٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي اليقظان عن ابن أبي ليلى أن عليًا زكى أموال بني أبي (رافع) (١) أيتام في حجره وقال: ترون (كنت) (٢) ألي مالا لا أزكيه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابو رافع کے یتیم بیٹے جو ان کی پرورش میں تھے ان کے مال کی زکوٰۃ نکالی اور فرمایا : تمہارا کیا خیال ہے کہ میں کسی مال کا نگران بنوں اور اس کی زکوٰۃ نہ نکالوں ؟
حواشی
(١) في [ح]: بياض.
(٢) في [ص]: (كتب).