مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10525
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ غلام پر زکوٰۃ نہیں ہے
في مال العبد من قال: ليس فيه زكاة
حدیث نمبر: 10525
١٠٥٢٥ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: العبد وماله لسيده؛ الزكاة على المولى وليس على العبد زكاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ غلام اور اس کا مال آقا کی ملکیت ہے۔ آقا پر زکوٰۃ ہے غلام پر زکوٰۃ نہیں ہے۔