مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10492

باب: بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ بادشاہ کو اگر زکوٰۃ ادا نہ کرے تو بھی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی

من رخص في أن لا تدفع الزكاة إلى السلطان

حدیث نمبر: 10492
١٠٤٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن النعمان عن مكحول قال: (سأله) (١) رجل عن الزكاة؟ فقال: ادفعها إلى الإمام، (قال: الإمام) (٢) ⦗٢٥٧⦘ القرآن: وكان يخفي (ذلك) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نعمان فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سے ایک شخص نے زکوٰۃ کے متعلق دریافت کیا (کہ کس کو زکوٰۃ ادا کروں ؟ ) آپ نے فرمایا امام کو ادا کرو۔ پھر فرمایا : امام قرآن ہے۔ اور آپ اس بات کو مخفی رکھتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (سألت).
(٢) في [ص]: سقط ما بين القوسين.
(٣) في [أ]: (قبك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10492
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10306»