مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10781
باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه
حدیث نمبر: 10781
١٠٧٨١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: نحو (الضغث) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ (کٹی ہوئی فصل کے) ایک گٹھے کے بقدر عطا کیا جائے۔
حواشی
(١) في [ب]: بياض، وفي [ص]: (الضعف).