مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10212

باب: فِی الزِّیَادِۃِ فِی الْفَرِیضَۃِ

في الزيادة في الفريضة

حدیث نمبر: 10212
١٠٢١٢ - حدثنا ابن مبارك عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: صاحب البقر بما فوق الفريضة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ فریضہ سے اوپر جو کچھ ہے وہ گائے والے کا ہے (یہاں تک کہ دوسرے فریضے تک پہنچ جائے) ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10212
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10040»