مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10841
باب: آدمی کا قرابت داروں کو زکوٰۃ دینا
ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته
حدیث نمبر: 10841
١٠٨٤١ - حدثنا ابن نمير عن حنظلة عن طاوس قال: سأله رجل فقال: (إن) (١) عندي ناسًا من أهلي فقراء، فقال: أخرجها منك ومن أهلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حنظلہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا کہ میرے اہل میں سے کچھ فقراء میرے پاس رہتے ہیں (ان کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں ؟ ) آپ نے فرمایا اسے اپنے آپ سے اور اپنے اہل سے باہر نکالو (یعنی دوسروں کو ادا کرو)۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (إني).