مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10867
باب: کھجوروں کے تخمینہ لگانے سے متعلق جو ذکر کیا گیا ہے
ما ذكر في (خرص) النخل
حدیث نمبر: 10867
١٠٨٦٧ - حدثنا وكيع عن جرير بن حازم عن قيس بن (سعد) (١) عن مكحول قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "خفف على الناس في الخرص (فإن) (٢) في المال العرية والوصية"، قال: العرية النخلة (يرثها) (٣) الرجل في حائط الرجل، (والوصية) (٤): الرجل يوصي بالوصية للمساكين (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : لوگوں پر تخمینہ لگانے میں تخفیف کا معاملہ کرو۔ بیشک مال میں عریہ اور وصیت (کا حصہ) ہوتا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ عریہ وہ کھجور کا درخت ہے جو کسی آدمی کو دوسرے آدمی کے باغ میں وراثت میں ملے، اور وصیت یہ ہے کہ آدمی مساکین کیلئے کوئی وصیت کر جائے۔
حواشی
(١) في [ح]: (سعيد).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (وإن).
(٣) في [هـ]: (يرعها) وفي [ح]: (يرثهما) وفي [أ]: (يرثهما) وفي [ب]: (يريها).
(٤) في [ص]: (ولوصية)، وفي عدد من المراجع: (والوطية)، وفسرها بالسابلة الذين يطأون بلاد التمار مجتازين.