مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10328
باب: شہد میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
في العسل
حدیث نمبر: 10328
١٠٣٢٨ - حدثنا وكيع عن (ابن أبي ذئب) (١) عن الزهري قال: في العسل العشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری ارشاد فرماتے ہیں کہ شہد میں عشر ہے۔
حواشی
(١) في [ح]: بياض.