مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10438
باب: گھوڑوں پر زکوٰۃ کا بیان
ما قالوا في زكاة الخيل
حدیث نمبر: 10438
١٠٤٣٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: ليس في (الخيل) (١) صدقة، قال حماد: فيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ گھوڑوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ان پر زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (الخليل).