مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10592
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
من قال: لا (تحتسب) بذلك من زكاتك
حدیث نمبر: 10592
١٠٥٩٢ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ثوير عن مجاهد عن ابن عمر قال: لا يحتسب به (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔