مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11082
باب: کسی قوم کو کوئی خزانہ ملے تو اس پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
في الركاز يجده القوم فيه زكاة
حدیث نمبر: 11082
١١٠٨٢ - حدثنا عبد الرحيم عن أشعث (عن ابن سيرين) (١) عن أبي هريرة عن النبي ﷺ مثله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسی کے مثل ارشاد منقول ہے۔
(١١٠٨٢) [*] حدثنا هشيم عن عبيدة عن إبراهيم قال: آتيته بزكاة فقبلها، قال: وأخبرني أن بعض أهل بدر كان يقبلها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ ابراہیم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ میں ان کے پاس زکوٰۃ لے کر آیا تو انہوں نے اسے قبول کرلیا، اور انہوں نے مجھے بتایا کہ اہل بدر میں سے بعض حضرات اسے قبول کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ف، هـ].