مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10374
باب: ’’جس زمین کو جاری پانی (آسمان کی بارش یا چشمہ) سے سیراب کیا یا ڈولوں سے سیراب کیا جائے اس پر زکوٰۃ کس حساب سے فرض ہے‘‘
ما قالوا فيما يسقى سيحا ويسقى بالدلو: كيف يصدق؟
حدیث نمبر: 10374
١٠٣٧٤ - ثم (سألت) (١) سالم بن عبد اللَّه، فقال: مثل قول (عبيد اللَّه) (٢).مولانا محمد اویس سرور
پھر میں نے سالم بن عبد اللہ سے اس کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے عبید اللہ کی طرح جواب دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص، ز، ك]: (سألنا).
(٢) في [أ، ب، ح، ز]: (عبيدة) وفي [ك، ص]: (عبيد) وفي [هـ]: (عبد اللَّه).