مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10982
باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
حدیث نمبر: 10982
١٠٩٨٢ - حدثنا ابن نمير عن مجالد عن الشعبي (عن (حبشي) (١) السلولي) (٢) قال: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: (من سأل الناس (ليثري به) (٣) ماله فإنه خموش في وجهه ورضف من جهنم يأكله (يوم القيامة) " (٤)، وذلك في حجة الوداع (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبشی السلولی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص لوگوں سے اپنا مال زیادہ کرنے کے لیے سوال کرتا ہے تو یہ سوال اس کے چہرہ میں خراش اور جہنم کا گرم پتھر ہے جس کو بروز قیامت کھائے گا۔ اور یہ (ارشاد) حجۃ الوداع کے موقع پر تھا۔
حواشی
(١) في [ح]: (حسن).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [أ، ح]: (ليتزايد).
(٤) في [ب]: (في بطنه).