مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10889

باب: بنو تغلب کے نصاریٰ سے کیا وصول کیا جائے گا

في نصارى بني (تغلب) ما يؤخذ منهم؟

حدیث نمبر: 10889
١٠٨٨٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن محمد بن زياد بن حدير (١) قال: كنت مع جدِّي، فمر عل نصراني بفرس قيمته [عشرون ألفًا، فقال له: إن شئت أعطيت ألفين وإن شئت أخذت الفرس وأعطيناك (قيمته) (٢)] (٣) ثمانية عشر ألفًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن محمد بن زیاد بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں اپنے دادا (حضرت زیاد بن حدیر) کے ساتھ تھا، ہمارے پاس سے ایک نصرانی گھوڑے پر سوار ہو کر گزرا اور اس کے گھوڑے کی قیمت بیس ہزار (درہم) تھی، انہوں نے اس نصرانی سے کہا اگر تو چاہے تو دو ہزار دے دے، اور اگر تو چاہے تو ہم گھوڑا لے لیں اور ہم تجھے اس کی قیمت اٹھارہ ہزار (درہم) دے دیں۔

حواشی
(١) انظر: تاريخ ابن معين ٣/ ٤٣٩، والتاريخ الكبير ٤/ ٩٤، والجرح والتعديل ٤/ ٢٢١، وتاريخ بغداد ١١/ ٢٨٦، والأموال لأبي عبيد ١/ ٦٤١، وغريب الحديث للحربي ١/ ٦٩، وأحكام أهل الذمة ١/ ٣٤٣.
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10889
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10685»