مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10910
باب: خراجی زمین کے بارے میں فقہاء نے کیا کہا ہے اس کا بیان
ما قالوا في أرض الخراج
حدیث نمبر: 10910
١٠٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان (عن) (٢) عمرو بن ميمون قال: سألت عمر بن عبد العزيز من أرض الخراج عليها زكاة؟ فقال: الخراج على الأرض والزكاة على الحب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے خراجی زمین کے متعلق دریافت کیا کہ کیا اس پر زکوٰۃ (بھی) ہے ؟ آپ نے فرمایا خراج زمین پر ہے اور زکوٰۃ تو اس کے دانوں (کھیتی وغیرہ) پر ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (قال: حدثنا).
(٢) في [ح]: (من).