مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10844

باب: آدمی کا قرابت داروں کو زکوٰۃ دینا

ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته

حدیث نمبر: 10844
١٠٨٤٤ - حدثنا جرير عن ثعلبة عن ليث عن مجاهد قال: لا (تقبل) (١) (ورحمه) (٢) محتاجة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں تمہارا صدقہ (زکوٰۃ) قبول نہیں ہوگا (جبکہ تم غیروں کو ادا کرو) اور تمہارے ذی رحم محتاج ہوں۔

حواشی
(١) في [ح، ص]: (يقبل).
(٢) في [أ، ح، ص، ز، ك]: (ورحم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10844
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10645»