مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10860
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر قرض ہو وہ زکوٰۃ ادا نہیں کرے گا
ما قالوا في الرجل يكون عليه الدين، من قال: لا يزكيه
حدیث نمبر: 10860
١٠٨٦٠ - وسألت ربيعة، فقال: مثل قول حماد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے پھر حضرت ربیعہ سے یہی سوال پوچھا تو انہوں نے بھی حضرت حماد کی طرح جواب ارشاد فرمایا۔