مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10623
باب: صدقۃ الفطر نماز عید سے قبل ادا کیا جائیگا
زكاة الفطر تخرج قبل الصلاة
حدیث نمبر: 10623
١٠٦٢٣ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مطرف قال: أخبرني (ختن مجاهد) (١) (عن) (٢) مجاهد قال: صدقة الفطر يوم الفطر (زكاة)، ومن أعطاها بعد ذلك فهي صدقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر یوم الفطر کو (ادا کیا جائے تو) زکوٰۃ ہے۔ اور جو اس کو اس کے بعد ادا کرے تو یہ اس کے حق میں صدقہ ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (حين)، وفي [أ، هـ]: (حسين).
(٢) سقط من: [ص].