مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10823

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی حقوق ہیں

من قال: في المال حق سوى الزكاة

حدیث نمبر: 10823
١٠٨٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يرون في أموالهم (حقًا) (٢) سوى الزكاة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے مروی ہے کہ لوگ اپنے مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی کچھ حقوق سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (نا).
(٢) في [ب]: (حق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10823
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10625»